ریٹائرڈ غیرملکیوں کیلئے اقامہ

   

Ferty9 Clinic

دبئی : یو اے ای نے ریٹائرڈ غیرملکیوں کیلئے 5 برس کا مشروط اقامہ جاری کرنے کا اعلان کیا۔ شرائط میں مالی استطاعت اہم ترین شرط ہے جس کے تحت ریٹائرڈ افراد کو کم از کم 10 لاکھ درہم یا مساوی رقم کے ڈپازٹ کا ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔