ریپڈ ریل سے میرٹھ اور دہلی والوں کو سہولت ہوگی

   

Ferty9 Clinic

لکھنئو:اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے انتہائی اہم دہلی-غازی آباد-میرٹھ آر آر ٹی ایس (ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم) کوریڈور شروع ہونے سے میرٹھ اور دہلی کے درمیان سفر کرنے والوں کی زندگی آسان ہوجائے گی۔ یوگی نے پروجیکٹ کی تجویز مرکزی حکومت سے منظور کراوئی تھی۔