ریپ کیس کا دس دن میں فیصلہ

   

رائے بریلی۔ 17 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے رائے بریلی میں پاسکو عدالت نے تیزی سے تصفیہ کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ریپ کے ملزم کو 10 ایام کار میں مجرم قرار دے کر اسے عمر قید کی سزا سنائی۔ خصوصی جج وجئے پال نے 30 سالہ ملزم رام لودھی کو 22 ہزار کا جرمانہ بھی عائد کیا۔