ریکارڈ تعداد میں نعشوں کی آخری رسومات پر کمل ناتھ کا شدیدرد عمل

   

Ferty9 Clinic

بھوپال: مدھیہ پردیش کے سابق چیف منسٹر اور کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے کورونا کے سبب لگاتار ہو رہی اموات اور ریکارڈ تعداد میں نعشوں کی آخری رسومات کی ادائیگی پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’یہ آج کا اخبار ہے۔ ریکارڈ تعداد میں آخری رسومات کی دائیگی سے سب واضح ہو رہا ہے۔ وہ (شیوراج حکومت اور انتظامیہ) اپنی ناکامی کو چھپانے کیلئے سب کو گمراہ کر رہے ہیں۔