ریگولر ٹرینس 12 اگست تک منسوخ خصوصی ٹرینیں جاری رہیں گی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی۔ ریلویز نے میل ؍ ایکسپریس کے بشمول تمام ریگولر ٹائم ٹیبل پیاسنجر سرویس کو 12 اگست تک منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یکم جولائی اور 12 اگست کے درمیان بُک کئے گئے ٹکٹس بھی منسوخ ہوں گے۔ مائیگرنٹس کیلئے چلائی جانے والی خصوصی ٹرینیں جاری رہیں گی۔