کراچی: آصف علی زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس کو دوسری بار چیلنج کر دیا۔سابق صدر کی جانب سے برأت کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان کا سابق صدر اور موجودہ رکن قومی اسمبلی ہوں۔ریفرنس کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔آصف زرداری نے کیس سے بری کرنے کی عدالت سے استدعا کی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔درخواست بیرسٹر شیراز راجپر کے ذریعے ترمیمی آرڈیننس کے تحت دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پاکستان کا سابق صدر اور موجودہ رکن قومی اسمبلی ہوں۔ریفرنس کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔