کلبرگی : کرناٹک کے ضلع کلبرگی میں نوجوان کسان بسواراج نے اپنے کھیت میں زرد رنگ والے تربوزے کاشت کئے ہیں۔ یہ کسان گریجویٹ ہے اور اس نے سائنسی تکنیک کے ذریعہ نئے رنگ کا تربوزہ ایجاد کیا ہے۔