زمبابوے میں کانکنی حادثہ ، 23 ہلاک

   

ہرارے ۔ 14 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) 23 غیرقانونی سونے کے کانکن اندیشہ ہیکہ آج ہلاک ہوگئے جبکہ کانکنی کے قصبے میں جو دارالحکومت ہرارے سے 5 کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہے، سیلاب کا پانی داخل ہوگیا۔