زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے آبائی علاقے میں سپرد خاک

   

Ferty9 Clinic

ہرارے ۔29ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کو گزشتہ روز سخت سیکورٹی کے دوران ان کے آبائی علاقے میںسپرد خاک کردیا گیا۔ موگابے کو برطرف کرنے والی انتظام کے ساتھ تنازعہ کے موگابے کے اہل خانہ نے تقریب کی نوعیت نجی رکھنے کا فیصلہ کیا۔ زمبابو ے میں عموماً آخری رسومات میں بڑی تعداد میں افراد شرکت کرنے کا رواج ہے۔