زندگیاں بچانے میں وقت لگائیں پرینکا کی یوپی حکومت سے درخواست

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی:کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یوپی میں کورونا وائرس کے سبب بڑے پیمانے پر ہو رہی اموات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوپی حکومت اس سانحہ پر پردہ ڈالنے کے بجائے لوگوں کی جان بچانے پر توجہ دے۔لکھنو کے ایک شمشان گھاٹ کے باہر بڑی تعداد میں کھڑی گاڑیوں کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے یوپی حکومت سے درخواست کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا، ’’اپنا وقت، وسائل اور توانائی اس سانحہ کو چھپانے، دبانے میں لگانا بے کار ہے۔