حیدرآباد ۔ 17 ۔ جنوری ۔ ( سیاست نیوز ) زوماٹو کی کسٹمر کیر سرویس کے ذریعہ پتہ چلا ہے کہ دھوکہ باز نے شکایت کنندہ سے بینک اکاونٹ کی تفصیلات اور یو پی آئی پن نمبر وغیرہ دریافت کیا تھا۔ صارف نے مٹھائی کی لالچ میں تمام تفصیلات فراہم کردی تاہم ایک شکایت کنندہ نے کہا کہ اس کے بینک اکاونٹ سے 70,000 روپے نکال لئے گئے۔