زویوسا پر 6 سال کی پابندی

   

دوبئی ۔ سری لنکا کے سابق بولر اور کوچ نوون زویوسا پر تمام طرز کی کرکٹ کے لئے 6 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے کیونکہ وہ مقابلوں کو فکس کرنے کی کوشش کے علاوہ سٹے بازوں کی جانب سے ان سے رابطہ کی تفصیلات فراہم کرنے میں ناکام ہوئے ہیں جیسا کہ ہندوستانی سٹہ باز کی جانب سے رابطہ کا شک ظاہر کیا جاتا ہے۔ زویوسا پر پابندی 31 اکتوب 2018 سے ہے جب ان پر عارضی پابندی عائد کی گئی تھی ۔ ماضی میں سنت جئے سوریہ اور آف اسپنر مرنا ویرا پر بھی پابندی عائد ہوئی۔