زیبرا کے پٹے کیڑوں کو دور بھگانے میں معاون

   

Ferty9 Clinic

٭ نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہیکہ زیبرا کے بدن پر پائے جانے والے پٹے کیڑوں کو دور بھگانے اور مکھیوں کے کاٹنے سے بچانے کا ارتقائی کام انجام دیتے ہیں۔ اس مفروضہ کی تصدیق کیلئے سائنسدانوں نے گایوں کو پٹوں سے رنگ دیا اور مختلف کیڑوں سے بچاؤ کے عمل کا مشاہدہ کیا جیسے سر پر بھنبھناہٹ کرنے والے کیڑے ۔ تحقیق میں پایا گیا کہ زیبرا کے پٹے تقریباً 20 فیصد تک مختلف کیڑوں کے مضر اثرات سے زیبرا کو بچاتے ہیں۔