زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے والے مزدور کی موت

   

حیدرآباد /19 جون ( سیاست نیوز ) کنچن باغ میں ایک واقع پیش آیا جس میں زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے والا مزدور اونچائی سے گرکر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ متھن پیشہ سے مزدور تھا وہ آئی ایس سدن میں واقع زیر تعمیر عمارت پر کام کر رہا تھا کہ وہاں کی 12 ویں منزل سے نیچے گر کر ہلاک ہوگیا ۔پولیس کنچن باغ نے کنٹراکٹر کے خلاف لاپرواہی کا ایک مقدمہ درج کرلیا۔ ب