حیدرآباد /13 اگست ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں 20 انسپکٹروں پولیس کو تبادلہ عمل میں لالئے گئے ہیں ۔ کمشنر پولیس سائبرآباد مسٹر وی سی سجنار نے اس سلسلہ میں احکامات جاری کردئے ۔ محمد وحید الدین ٹریفک شعبہ سے ایس ایچ او بالانگر تبادلہ کردیا گیا ہے ۔ مسٹر وی سدھیر کمار سی سی ایس سائبرآباد سے ڈی آئی کوکٹ پلی بی جانیا سی پی او سے سی سی ایس شمس آباد ایس تروپتی سی بی او سے ڈی آئی شادنگر ٹریفک سے ڈی مائلاردیوپلی رامچندر راؤ سی پی او سے سی سی ایس جی گرودیاس پلی اڈے ویمن پولیس اسٹیشن آئی ٹی کوارئٹرا رویندر ریڈی الوال ٹریفک سے سی سی ایس مسٹر کے سرینواسلو جگت گیری گٹہ سے سی سی او مسٹر گنگاریڈی ایس بی سائبرآباد سے جگت گیری گٹہ سی ایچ بالاکرشنا کا چیورلہ سے ایس ایم او چہوڑلہ مسٹر چندرا بابو کا سی ایس ایس شمس آباد سے کتور پولیس اسٹیشن کو تبادلہ کردیا گیا ہے ۔