سائبرآباد کمشنریٹ حدود کے سب انسپکٹران پولیس کے تبادلے

   

حیدرآباد /7 اگست ( سیاست نیوز ) سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں 39 سب انسپکٹرس کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں کمشنر پولیس نے آج اس سلسلہ میں احکامات جاری کردئے ۔ مسٹر عبدالرزاق کو شاہ میرپیٹ پولیس انسپکٹر سے کوکٹ پلی تبادلہ کردیا گیا اور محمد سعید کا شاہ آباد سے چودھری گڈیم محمد عابد علی کا راجندر نگر سے ہیڈ کوارٹر محمد مصباح الدین کا ہیڈ کوارٹرس سے شاہ آباد مسٹر راگھویندرا کا نارسنگی سے گچی باؤلی ۔ مسٹر چندرا ریڈی کا چندا نگر سے ٹریفک شعبہ مسٹر وینکٹ ریڈی کا مادھاپور سے راجندر نگر ، ناگراجو مائیلاردیوپلی سے کے سی ایچ بی مسٹر شیخن سائبر کرائم مسٹر کے رمیش کوکٹ پلی سے میاں پور ٹریفک اس طرح 39 سب انسپکٹران پولیس کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں ۔