سائبر حملے سے بینکوں پر منڈلایا خطرہ، دیکھیں کتنا ہوا نقصان؟

,

   

ٹکنالوجی کے اس بدلتے ہوئے زمانے جیسے جیسے ہر چیز نقصان ہوتی جارہی ہے ویسے ہی مشکلات میں روز بروز اضافہ بھی ہو رہا ہے، دنیا میں سائبر حملوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے، اور اس کا نقصان ہر شعبوں میں نظر آ رہا ہے۔

سائبر کے جرم سے متاثرہ شعبے میں انشیورنس پانچویں نمبر پر رہا ہے۔ 2018 میں سائبر کرائم سے 1.58 کروڑ کا نقصان ہوا ہے۔ جو سال گزشتہ کے مقابلے میں 22فیصدسے زیادہ ہے۔ اور اٹو موٹر کا بھی بہت نقصان ہوا ہے، سائبر حملوں کی وجہ سے 2018 میں اس نے 15.8 ملین ڈالر کا گھاٹہ ہوا ہے۔ جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 47فیصد سے زیادہ ہے۔

سائبر کرائم سے متاثر تیسرا سب سے بڑا شعبہ انفارمیشن  اینڈ  ٹکنالوجی  سافٹ ویئر کا ہے۔ سال 2018 میں اس شعبے کو 160 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے،2017 کے موزازنہ میں یہ اعداد و شمار 11فیصد سے زیاد ہیں۔ دوسرا مقام پر سب سے زیادہ سائبر کرائم کا نشانہ بننے والا شعبہ یوٹیلیٹی ہے۔ یہ پبلک سروس اور انفراسٹرکچر سے جڑا ایک اہم شعبہ ہے۔ سائبر کرائم سے وجہ سے اسے 1.78 کروڑ ڈالر کا بھاری گھاٹا ہوا ہے۔ سائبر کرائم کی وجہ سے سب سے زیادہ بینکنگ شعبے کو نقصان پہنچا ہے۔ 2018 میں یہ نقصان 18.8 کروڑ ڈالر کا رہا، جو 2017 کے مقابلے میں 11 فیصد اضافہ رہا ہے۔