پیرس : آرلین فانٹی نوائے جو پہاڑیوں پر چڑھنے والا اتھلیٹ ہے، اس نے پیرس کے مغربی مضافات میں واقع نئی فلک بوس عمارت ٹرینیٹی ٹاور کی 33 منزلوں پر سائیکل کے ذریعہ چڑھنے کا مظاہرہ کیا۔ خاص بات یہ ہیکہ اس نے فلور کو اپنے قدم نہیں لگائے۔ اسے 768 سیڑھیاں چڑھ کر عمارت کی بلندی تک پہنچنے کیلئے صرف 30 منٹ لگے۔ آرلین نے اس دوران کسی بھی وقت گراونڈ کو پیر نہیں چھوئے۔