٭ کیرالا کے ایک 10 سالہ لڑکے نے ایک تحریری شکایت پولیس کو دی کہ اس کی اور اس کے بھائی کی سیکلیں جو مرمت کیلئے دی گئی تھیں تین ماہ کی مدت میں بھی دکاندار نے ان کی مرمت نہیں کی۔ دوکاندار نے مرمت کا معاوضہ 200 روپئے پیشگی حاصل کرلیا تھا۔ پولیس جب دوکان پر پہنچی تو دوکاندار نے فوری مرمت کا تیقن دیا۔ پولیس نے لڑکے کی تحریری شکایت اور مرمت شدہ سائیکلوں کی تصویریں وائرل کردیں۔