سابق آسٹرو ناٹ سینیٹر منتخب

   

واشنگٹن : ریٹائرڈ اسپیس شٹل کمانڈر مارک کیلی نے اریزونا میں امریکی سینیٹ کی نشست جیت لی ہے۔ میڈیا نے چہارشنبہ کو اطلاع دی کہ مارک موجودہ ریپبلیکن سینیٹر کو شکست دی ہے۔ 56 سالہ مارک کی کامیابی ڈیموکریٹس کیلئے جھٹکہ ہے جو اس ایوان میں اپنی عددی طاقت مضبوط کرنے کوشاں ہیں۔