سابق ایم پی سی راجیشور راؤ کی چیف منسٹر سے ملاقات

   

نظام آباد :24؍ فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق ایم ایل سی راجیشور ر ائو نے آج سابق مئیر حیدرآباد بنٹو رام موہن کے ہمراہ چیف منسٹر سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی ۔ راجیشور رائو بی آرایس اقتدار میں آنے کے بعد کانگریس سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے بی آرایس میں شمولیت اختیار کرلی تھی ۔ راجیشور رائو کانگریس پارٹی میں شمولیت کئے جانے کے امکانات ہے ایک دو روز میں ان کی شمولیت کے بارے میں واضح تفصیلات حاصل ہوگی ۔