سابق ایڈیشنل ڈائرکٹر کانگریس میں شامل

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سابق ای ڈی ایڈیشنل ڈائرکٹر شمس الدین آج سینئر کانگریس قائدین غلام نبی آزاد اور بھوپیندر سنگھ ہوڈا کی موجودگی میں کانگریس کے ہیڈکوارٹرس پر کانگریس میں شامل ہوگئے۔