سابق ای اے ایس افیسر شاہ فیصل نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے نامہ نگاروں اور سیاسی شخصیات کو زیر کیا

,

   

جموں کشمیر۔ سابق ای اے ایس افیسر شاہ فیصل نے اسوقت ہندوستانی صحافیوں اور سیاسی شخصیات کو زیر کیا جب ہندوستای ائیر فورس کے طیارے کا ایک پائیلٹ ابھیندم ورتھمان کو پاکستانی دہشت گردوں نے اپنے قبضہ میں لے لیا ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا نوجوان کیسے انکے قبضہ میں چلے گیا اور اس پر ہماری میڈیاء اور سیاسی شخصیات چپ کیوں ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ نوجوان باعافیت اپنے اھل خانہ تک پہونچے ۔ یہ ہمارے لئے واقعی پریشانی کی بات ہے کہ سپاہیوں کو بدستور جنگ کرنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے ۔ امید ہے کہ پاکستان انہیں اپنی حفاظت میں رکھ کر باعافیت ہندوستان بھیجے گا ۔ اور ایسی امید کی جاسکتی ہے کہ انہیں بلا کسی نقصان کے ہندوستان واپس بھیجے گا ۔ واضح رہے کہ اس پائلٹ کو ہندوستاں کے پاکستان
میں دھشت گردوں کے اڈوں کو تباہ کرنے کے بعد اپنی گرفتاری میں لے لیا تھا ۔۔

Shah Faesal

@shahfaesal

While the soldiers are forced to go for war, the politicians and newsanchors of this country will play PubG on KheloIndiaApp.

It can’t get more ridiculous than that.

Shah Faesal

@shahfaesal

I pray that Wing Commander Abhinandan can come back and reunite with his family soon.

It is really tragic that soldiers are forced to fight an ugly, completely avoidable war.

Hope Pakistan treats him as a PoW and extends to him all protections under Geneva Convention.