٭ جئے پور : سابق بی ایس پی لیڈر و ڈپٹی اسپیکر جسرام گرجر کا گولی مار کر راجستھان کے ضلع الور میں پیر کے دن نامعلوم حملہ آوروں نے قتل کردیا۔ پولیس کے بموجب 6 تا 7 گولیاں ان کی نعش سے برآمد کی گئیں اور خاطیوں کو جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔ سینئر پولیس عہدیدار کے بموجب 14 تا 17 مقدمات میں گرجر مطلوب تھا۔