حیدرآباد۔ 14اپریل (یواین آئی) اشواراؤ پیٹ سابق ٹی آرایس رکن اسمبلی وینکٹیشورلو کی دختر نے خودکشی کرلی۔مہالکشمی نے دمائی پیٹ میں مکان میں سیلنگ فیان سے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ ۔ اطلاع پر سابق رکن اسمبلی وینکٹیشورلو دمائی پیٹ میں واقع مکان پہنچے ۔پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ۔