کولمبو /24 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا کے سابق صدر ایم سری سینا آج دوبارہ سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اجلاس میں شریک ہوئے ۔ انہوں نے پارٹی سے خارج ایک سینئیر رکن پارلیمنٹ کو بھی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا اور اپنے آپ کو بھی عہدے سے خارج صدر قرار دیا ۔ حال ہی میں انتخابی مقابلہ میں انہیں اپنے کٹر حریف گوٹابایا راجا پکسا کے مقابلہ میں ناکامی ہوئی تھی ۔ تاہم وزیر اعظم نے راجاپکسا کی یونائیٹیڈ نیشنل پارٹی کا دفع کیا اور ایوان پارلیمنٹ میں اعداد و شمار پیش کئے ۔