بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے سابق صدر ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو آج ان کی سالگرہ کے موقع پرانہیں یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔چوہان نے ٹویٹ کے ذریعے لکھا ہے :مدھیہ پردیش کی مٹی کے لعل ، ریاست اور ملک کے خادم ، ہندوستانی سیاست کے سنت ، سابق صدر ڈاکٹر شنکر دیال شرما جی کی سالگرہ پران کو سلام۔