سابق صدر پاکستان زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی منظوری

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو چہارشنبہ کو طبی بنیادوں پر بدعنوانیوں کے دو معاملات میں ضمانت دے دی گئی۔ یاد رہے کہ 69 سالہ زرداری کو جاریہ سال جون میں گرفتار کیا گیا تھا اور 3 دسمبر کو انہوں نے عدالت سے رجوع ہوکر طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست داخل کی تھی۔