ممبئی۔ 26 مئی (سیاست ڈاٹ کام)مہاراشٹرا میں کورونا کیا امیر اور کیا غریب کیا راجہ اور کیا رنک سب کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے ۔ ابھی وزیر جتیندر آوہاڑ کورونا وائرس کو شکست دے کر واپس ہوئے تو مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس کے قد اور لیڈر اشوک چوہان اس کی لپیٹ میں آنے کی غیر تصدیق شدہ اطلاعات ہیں۔ میڈیا میں گردش کر رہی خبروں کے