سابق وزیر جی ونود کی کانگریس میں واپسی

   

حیدرآباد 12 جنوری (سیاست نیوز) سابق وزیر جی ونود کانگریس میں واپس آگئے۔ دہلی میںا ے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال، پارٹی کے خازن احمد پٹیل اور اے آئی سی سی انچارج تلنگانہ آر سی کنٹیا کی موجودگی میں ونود کانگریس میں شامل ہوگئے۔ ونود کانگریس کے ممتاز رہنما جی وینکٹ سوامی کے بڑے فرزند ہیں۔