سابق پاکستانی وزیراعظم عباسی کرپشن کیس میں گرفتار

,

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 9,500 کروڑ روپئے کے کرپشن کیس میں آج گرفتار کرلیا گیا۔ یہ کیس لکویفائیڈ نیچرل گیس کمپنی کو کنٹراکٹ دینے سے متعلق ہے۔ عباسی نے ایک کمپنی کو 15 سالہ کنٹراکٹ عطا کیا تھا جس میں خود وہ شیئر ہولڈر ہیں۔ اُنھوں نے یہ کنٹراکٹ تب دیا تھا جب وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی حکمرانی میں وزیر پٹرولیم تھے۔