سابق پڑوسی نے آر ایس ایس کارکن، بیوی اور فرزند کو انشورنس پالیسی پر قتل کردیا: پولیس

,

   

* کولکتہ : پولیس نے منگل کے دن کہا کہ آر ایس ایس کارکن بندھو پرکاش پال ، اس کی بیوی اور فرزند کو اس کے 20 سالہ سابق پڑوسی نے مغربی بنگال میں مالی تنازعہ کی بناء پر جس کا تعلق انشورنس پالیسی سے تھا، قتل کردیا ۔ تینوں افراد کی نعشیں 8 اکتوبر کو ان کی قیامگاہ پر دستیاب ہوئیں۔ ایک دودھ والے نے انہیں دوڑتے ہوئے دیکھنے کی پولیس کو اطلاع دی۔