سابق چیف منسٹر ہریانہ کی اہلیہ مردہ قرار دئے جانے کے بعد اٹھ بیٹھیں

   

Ferty9 Clinic

چندی گڑھ 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق چیف منسٹر ہریانہ اوم پرکاش چوٹالہ کی شریک حیات سنیہہ لتا کو گرو گرام کے میدانتا ہاسپٹل میں مردہ قرار دیدیا گیا تھا تاہم اس کے بعد وہ زندہ ہوگئیں۔ انکے فرزند نے کہا کہ وہ ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے جس میں انہیں والدہ کے انتقال کی اطلاع ملی لیکن کچھ ہی دیر میں یہ اچھی خبر بھی ملی کہ ڈاکٹرس نے انہیں دوبارہ زندہ کردیا ہے ۔