پٹنہ : بہار کے سابق ڈی جی پی گپتیشور پانڈے سے نتیش کمار کی جے ڈی (یو) پارٹی نے بے التفائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اُن کی پسند کی اسمبلی نشست کیلئے ٹکٹ سابق پولیس کانسٹبل پی چترویدی کو دیا ہے۔