ساتھی کی بیوی کو قتل کرنے والا فوجی جوان گرفتار

   

بریلی : بریلی ضلع میں ایک فوجی جوان کو مبینہ طور پر اپنے ساتھی کی بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، جو اس خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات میں تھا۔ پولیس نے بتایا کہ جوان نے یہ انتہائی قدم اٹھایا کیونکہ اس کا ساتھی اس کی بیوی کو اس کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز کا استعمال کرکے بلیک میل کررہا تھا۔ نتیش پانڈے کی بیوی سیناپتی کے ساتھ ناجائز تعلقات میں تھی ۔