سادہ آنکھ سے سورج گہن کا مشاہدہ 15 نوجوانوں کی آنکھیں متاثر

,

   

Ferty9 Clinic

٭ ملک کے مختلف حصوں میں 26 ڈسمبر کو سورج گہن وقوع پذیر ہوا، اس کا سادہ آنکھ سے مشاہدہ کرنے پر 15 نوجوانوں کی بینائی متاثر ہوگئیں جن کی عمریں 10 تا 20 سال کے درمیان ہے ۔ جئے پور کے ایس ایم ایس ہاسپٹل کے شعبہ آپتھلمالوجی کے صدر کملیش کھلنانی نے بتایا کہ متاثرہ افراد کے آنکھوں کے معائنہ کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ رٹینا متاثر ہوا ہے۔ ان کی معمول کی بصارت کی بحالی مشکل ہے۔ ط