سارقین کی دو رکنی ٹولی گرفتار، ایڈیشنل ایس پی کی پریس کانفرنس

   

جگتیال۔جگتیال پولیس نے اندرون چار دن میں سارقوں کی دو رکنی ٹولی کیا گرفتارایڈیشنل یس پی دکشھنا مورتی گزشتہ شام صحفیوں کی پریسکانفرنس کو مخاطب کرتے ہوے بتایا جگتیال شہر میں 28 جون کو رات کے وقت ویکلی بازار اور بیٹ بازار اور با? پاس روڑ کے علاقوں میں میڈیکل شاپس اور مینس ویر شاپ کے شٹر اور قفل توڑ کر سرقہ کے پیش آے واقعات میں ملوث سارقوں کو جگتال ٹاون پولس اور سی سی یس پولس نے مہاراشٹرا ریاست پربھنی سے تعلقرکھنے والا پولاڈ سنگھ اور کرن سنگھ نے نرمل سے تعلق رکھنے والے دیپک سنگھ سے ملاقات کیلے 27 جون کو آ?ے دیپک سنگھ کا رشتہ دار ٹھاکر سنگھ جو مٹ پلی شہر میں رہتا ہے اس سے ملنے تینوں ملکر مٹ پلی کو 28 جون کو آے دیپک سنگھ نے پولارڈ اور کرن سنگھ کا تعرف کروایا اور ریلوے اسٹیشن پر شراب نوشی کیے اور کورونا وا?رس سے میڈیکل شاپس میں اور کپڑے کے دوکانات میں سرقہ کرنے پر نقد رقم ملنے کا پلان بناکر پہلے موٹر سا?کل کے سرقے میں نا کام ہوے بعد ازاں زین کار کا گلاس توڈکر اس کار میں جگتیال آکر میڈیکل شاپس اور اور نانی مینس ویر کے تالے اور شٹر توڑ کر سرقہ کیے یہاں سے کریم نگر روانہ ہوکر وہاں پر سرقہ کرنے میں نہ کام ہوگے د درمیان میں کار کو چھوڑ کر بس میں سوار ہوکر فرار ہوے جگتیال پولیس گاڑیوں کی تنقیح کے دوران شک کی بنیاد پر دو افراد ٹھاکر سنگھ اور مہاراشٹرا کے کرن سنگھ کو حراست میں لیکر سی سی ٹی وی فوٹیج کے اساس پر دونوں کو سارقوں پکڑ نے میں ٹاون سرکل انسپیکٹر جیش ریڈی سی سی یس سرکل انسپیکٹر عارف علی خان اور پولس ٹیم کی ایڈیشنل یس پی نے ستائش کی۔