سال 2022 میں سورج اور چاند گہن دو دو مرتبہ لگے گا

   

نیویارک ۔ سال 2022 ء میں سورج اور چاند گہن دو دو مرتبہ لگے گا۔ماہر فلکیات کے مطابق سال 2022 ء میں سورج اور چاند گہن دو دو مرتبہ لگیں گے، پہلا سورج گہن 30 اپریل کو لگے گا۔ سال کا پہلا چاند گہن 16 مئی کو ہوگا۔ دوسرا سورج گہن 25 اکتوبر کو لگے گا۔ سال 2022ء کا آخری گہن اور دوسرا چاند گہن 8 نومبرکو لگے گا۔