٭ اترپردیش کے غازی آباد میں ماں نے اپنے بیٹے کو سامان لانے کیلئے بھیجا جو بیوی کے ساتھ گھر لوٹا جس سے اس نے دو ماہ قبل شادی کرلی تھی۔ اس نے بتایا کہ گواہوںکی غیر موجودگی کے باعث انہیں میریج سرٹیفکٹ نہیں ملا تھا۔ اب وہ اپنی بیوی کو گھرلایا ہے کیونکہ لاک ڈاؤن کے بیچ اس کو مکان دار نے گھر خالی کرنے کیلئے مجبور کیا ہے۔
