ساونت کا مودی سے اظہار تشکر

   

پنجی : گوا کے وزیر اعلی پرمود ساونت نے اتوار کو 200 آکسیجن کونسینٹریٹرس فراہم کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔مسٹر ساونت نے ٹویٹ کیا کہ “میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی حکومت کو 200 آکسیجن کونسینٹریٹرس فراہم کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔