سبھی لوگ انسانی حقوق کے تحفظ کا عہد کریں: وینکیانائیڈو

   

نئی دہلی : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے تمام لوگوں سے انسانی حقوق کے تحفظ کا عہد کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس سے غربت اور امتیازی سلوک کا خاتمہ ہوگا۔‘عالمی یوم انصاف’ کے عالمی دن کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں ہفتہ کو نائیڈو نے کہا کہ سماجی انصاف کے راستے میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کیا جانا چاہئے ۔