سب سے زیادہ ارب پتی چین میں

   

Ferty9 Clinic

بیجنگ : فوربز کی امیرترین افرادکی فہرست کے مطابق چین کیدارالحکومت بیجنگ میں دنیابھر کے شہروں میں سب سے زیادہ ارب پتی لوگ موجود ہیں۔فوربز کے مطابق بیجنگ میں گزشتہ سال 33 افراد ارب پتیوں کی فہرست میں شامل ہوئے جس کے بعد بیجنگ میں ارب پتیوں کی تعداد100ہوگئی ہے۔