سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز کا آن لائن خطاب

   

گلبرگہ : تقدس مآب حضرت الحاج سید شاہ گیسو دراز خسرو حسینی صاحب قبلہ سجادہ نشین حضرت خواجہ بندہ نواز گلبرگہ شریف 617 ویں عرس حضرت خواجہ بندہ نواز کے موقع پر 26 جون بروز ہفتہ بوقت 9 بجے شب حیات بندہ نواز کے زیر عنوان خطاب کرینگے ۔ اس خطاب کو آن لائین عرس حضرت خواجہ بندہ نواز چینل ( یوٹیوب ) پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔