سدھو کا استعفیٰ قبول کرلیا گیا

   

Ferty9 Clinic

چندی گڑھ۔ 20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر پنجاب امریندر سنگھ نے آج نوجوت سنگھ سدھو کا استعفیٰ قبول کرلیا ۔ اسے گورنر وی پی سنگھ بدنور کو روانہ کردیا گیا اور انھوں نے ضابطہ کی تکمیل کی۔