سدھیر کو دھمکی کی انکوائری کی اجازت

   

٭ زی نیوز کے ایڈیٹر کے چیف سدھیر چودھری کو مبینہ طور پر موصولہ دھمکی آمیز فون کالس سے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کیلئے دہلی کی عدالت نے آج پولیس کو اجازت دیدی ۔ اے سی ایم ایم سدھیر کمار نے کہا کہ اس معاملہ کی انکوائری کی جائے کیونکہ شکایت کنندہ مختلف انٹرنیشنل نمبرس سے وصول ہونے والے کالس کی تفصیلات حاصل نہیں کرسکتا ہے ۔