سدی پیٹ میں آج اہلیتی امتحان، دفعہ 144نافذ

   

Ferty9 Clinic

سدی پیٹ :مہاتما جیوتی باپھولے تلنگانہ بیاک ورڈ کلاس ویلفیر ریذیڈینشیل جونئیر ڈگری کالج میں داخلہ کیلئے اہلیتی امتحان 25 جولائی بروز اتوار منعقد شدنی ہے۔ اس ضمن میں 144 سیکشن نافذ العمل رہیگا۔ ضلع سدی پیٹ میں مذکورہ اہلیتی امتحان کیلئے 7 سنڑس قائم کئے گئے ہیں۔گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول چھرودان، ضلع پریشد ہائی اسکول اندرانگر، گورنمنٹ ہائی اسکول میدک روڈ، گورنمنٹ ناصرپورہ ہائی اسکول اردو میڈیم، گورنمنٹ نیو ہائی اسکول سدی پیٹ، گورنمنٹ ہائی اسکول پارپلی، گورنمنٹ گرلز جونئیر کالج سدی پیٹ، تلنگانہ ماڈل اسکول ارکوڈ مراکز ہیں۔