سدی پیٹ میں کراٹے مقابلے کا انعقاد
شوٹو کون اسپورٹس کراٹے کے اشتراک میں کھمم میں ٹریڈ ایسوسی ایشن بلڈنگ میں کیا۔ اس ٹورنمنٹ میں سدی پیٹ ضلع سے “جاپان کراٹے فیڈریشن آف تلنگانہ” سدی پیٹ کے کئی طلباء نے حصہ لیا اور اپنی خاص صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور نیشنل کراٹے ٹورنمنٹ کے فاتح بن کر ضلع سدی پیٹ کا نام روشن کیا۔ ماسٹر ایم ایس پاشا بلیک بیلٹ چھٹا ڈان تلنگانہریاستی چیف انسٹرکٹر اور صدور کی سرپرستی میں کئی طلباء نے حصہ لیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ عاصمہ ترنم نے کاتا کیٹیگری میں گولڈ میڈل اور کمائٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اریبہ حنین نے کاتا اور کو مائٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اور مرزا عبدالاحد علی بیگ 6 سال سے بچوں کے زمرے میں کٹہ اور کمائٹ میں گولڈ میڈل جیت رہے ہیں۔ سدی پیٹ کی کئی مشہور شخصیات نے طلباء کا استقبال کیا۔
گمبھی راو پیٹ :ضلع ایس پی بی کے راہول ہیگڑے کی ہدایت پر گمبھی راپیٹ پولیس
