سرحدی 7 اضلاع میں اراضی پر چینی قبضہ کی تردید :نیپال

,

   

Ferty9 Clinic

٭ نیپال نے آج میڈیا کی اُن رپورٹس کی سختی سے تردید کی جس میں بتایا گیا ہے کہ چین نے سرحدی 7 اضلاع میں اراضی پر قبضہ حاصل کرلیا ہے ۔ نیپال کی وزارت زراعت کے محکمہ سروے کی رپورٹ میں یہ بات کہی گئی تھی ۔ نیپالی حکومت کے ذرائع نے اس کی تردید کی ہے ۔