سرحد پر ایک پاکستانی درانداز ہلاک

   

امرتسر ، 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی درانداز کو آج بی ایس ایف نے پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں ہند۔پاک سرحد کے پاس گولی مار کر ہلاک کردیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ یہ واقعہ بھروپال بارڈر آوٹ پوسٹ پر پیش آیا۔