سرحد پر در انداز ہلاک

   

جموں: بی ایس ایف نے جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو ہلاک کر دیا۔ بی ایس ایف جموں نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس ایف کے مستعد جوانوں نے کارروائی کی ۔